نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
زمینی باڈر کی قریب بسنے والے
پشتون باشندوں کے ذریعے هوتی هے .جب
ان جهادی گروهوں مانند
حزب اسلامی حکمتیار نے پاکستان
کے مفادات کا خیال کرنے سے انکار
کیا تو پاکستا ن کے قبائلی
علاقوں میں بیت الله محسود کی
قیادت میں جنوبی وزیرستان دسمبر
2006 میں پاکستانی طالبان کی بنیاد رکھی ...
زمینی کارروائی کرکے 20 سے زائد افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے پاکستان میں بھی کارروائی کرنے کی دھمکی دی تھی۔
کرنل راجیہ راٹھور نے میانمار میں بھارتی فوج کے آپریشن کو حکومت کا ایک بے مثال اور انتہائی جرات مندانہ قدم قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتیوں پر حملے کہیں بھی قابلِ قبول نہیں ...
زمینی جنگ میں شکست کے بعدیمن کے رہائشی علاقوں پر ایف پندرہ اور ایف سولہ جنگی طیاروں سے حملے تیز کر دیئے جن میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو سے زائد افراد شھید اور درجنوں زخمی ہوئے
دوسری جانب سعودی عرب اور بحرین کی زمینی افواج، یمنی فوج اور عوامی فورس سے شکست کھانے کے بعد فرار ہونے پر مجبو ...
زمینی جنگ میں شامل ہونےکی تیاری کر رہی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی خبر رساں ایجنسی معا نے کل صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل دو کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ ہفتے جولان کی پہاڑیوں پر بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کیں۔
رپورٹ کے مطابقان فوجی مشقوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علا ...
زمینی دستوں کی کارروائی سے شروع ہوا، جسے اس خطے میں عسکریت پسندوں کا آخری مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان میں شمالی وزیرستان سمیت سات قبائلی ایجنسیوں کو عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ سمجھا جاتا تھا۔
حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی اور کراچی ایئرپورٹ پر حم ...
زمینی حملہ کرنا چاہیے تھا۔ اگر سعودی عرب یمن پر زمینی حملے کرتا تو حوثی اپنی ٹیکٹیک بدل کر گوریلا جنگ شروع کردیتے جس کے نتیجے میں جنگ کا نقشہ ہی بدل جاتا اور نہ جانے آل سعود کی فوج کا کیا حال بنتا۔ دوسری طرف سعودی عرب میں داعش شیعہ مسلمانوں پر حملے کررہی ہے۔ ان حملوں سے سعودی عرب میں سماج کے حصے بخر ...
زمینی فوج کے عراق آنے کی مخالف ہے
الوقت کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئےکہا کہ عراق کی مدد اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شرکت کے بارے میں وہ امریکی حکام سے بات چیت کریں گے -
عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا کہ عراق نے تکفیری سوچ کو جرم ...
زمینی حقائق اور وہاں پر ہونے والی تبدیلیوں سے مکمل طور پر آشنا ہیں، سے ہم آہنگی روسی فوجیوں کے لئے سیکوریٹی کا باعث بنے گی۔
مختلف سطح پر کئے گئے روس کے سلامتی اور سیاسی اقدامات اس بات کا باعث بنے ہیں کہ امریکہ شام میں روس کے وجود کو تسلیم کر لے۔ ان حالات میں روس نے امریکہ کی حوصلہ افزائی کے طور پر ...
زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اپنی لڑاکا افواج اور جنگی سازوسامان کو دہشتگردی کے خلاف ہونے والی اس جنگ میں آزمائے، وہ دہشتگردی جو ان دنوں حکومت اور اقوام کی سلامتی کے لئے اہم خطرہ بن چکی ہے۔ شام میں روسی فوج کی موجودگی کے نئے دور کا آغاز بحیرہ روم کے ساحل پر واقع بندر لاذقیہ میں ...